قومی خبریں قومی اسمبلی آئندہ مالی سال 2020-21ءکے وفاقی بجٹ کی کل پیر کو منظوری دے گی کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 28 جون 2020, 7:31 صبح 95 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) قومی اسمبلی آئندہ مالی سال 2020-21ءکے وفاقی بجٹ کی پیر کو منظوری دے گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج پیر کو گیارہ بجے سپیکر اسدقیصر کی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں مالی بل 2020 کی منظوری دی جائے گی۔