قومی اسمبلی اجلاس، حلقہ این اے 193راجن پورII سے ضمنی الیکشن میں منتخب ہونے والے محسن لغاری نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا

159
صدر فیصل آباد چیمبر

اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193راجن پورII سے ضمنی الیکشن میں منتخب ہونے والے محسن لغاری نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ پیرکو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نو منتخب رکن سے حلف لیا جس کے بعد محسن لغاری نے رول آف ممبر پر دستخط کئے۔