31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی اجلاس، قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتیں بل 2025 ، گھر...

قومی اسمبلی اجلاس، قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتیں بل 2025 ، گھر کی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2024 اورقومی اسمبلی میں کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007 کے قاعدے میں ترامیم پیش

- Advertisement -

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتیں بل 2025 ، گھر کی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2024 اورقومی اسمبلی میں کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007 کے قاعدے میں ترامیم پیش کر دیں ۔

منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔

- Advertisement -

پرائیویٹ ممبرز ڈے کے موقع پر نوید عامر نے قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتیں 2025 پیش کرنے کی تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کر لیا ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=562524

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں