24.6 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی اجلاس، وفاقی وزیر احسن اقبال اور سربراہ جمعیت علمائے اسلام...

قومی اسمبلی اجلاس، وفاقی وزیر احسن اقبال اور سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے درمیان طویل ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات احسن اقبال اور سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے درمیان طویل ملاقات ہوئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال مولانا فضل الرحمان کی نشست پر جاکر ان سے کافی دیر تبادلہ خیال کرتے رہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں