سلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفی نے اجلاس کی کارروائی کے دوران سپیکر قومی اسمبلی کی عدم موجودگی میں 6 رکنی پینل آف چیئر کا اعلان کیا ۔
منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے عبدالقادر پٹیل ، بلال اظہر کیانی ، سیدہ شہلا رضا ، وسیم حسن ، شاہدہ بیگم اور سید علی ارباب کو پینل آف چیئرڈکلیئر کیا