قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024ء اور گزشتہ مالی سالوں کے منظور شدہ اخراجات کی تفصیلات ایوان میں پیش

107

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024ء اور گزشتہ مالی سالوں 23-2022ء اور 24-2023ء کے منظور شدہ اخراجات اور 23-2022ء کے متجاوز مطالبات زر برائے منظور شدہ اخراجات کی تفصیلات کے جدول ایوان میں پیش کر دیئے گئے۔

جمعہ کو وفاقی بجٹ 25-2024ء کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جدول ایوان میں پیش کئے۔