قومی اسمبلی میں اقبال ظفراور ثناء اللہ خان مستی خیل کے بھائیوں اورشہداء کے لیے فاتحہ خوانی

81
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ دن 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں اقبال ظفرجھگڑا اورثناء اللہ خان مستی خیل کے بھائیوں اورشہدا کے لیے فاتحہ خوانی ہوئی۔

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر کی ہدایت پر علی محمد خان نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کرائی۔