قومی اسمبلی میں انتخابات (ترمیمی) آرڈیننس 2022 پیش کردیا گیا

95
قومی اسمبلی میں تمام جماعتوں کی بھارتی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں کی جانب سے نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی کی مذمت

اسلام آباد۔23مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی میں انتخابات (ترمیمی) آرڈیننس 2022 پیش کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے انتخابات (ترمیمی) آرڈیننس 2022 ایوان میں پیش کیا۔