43.3 C
Islamabad
جمعہ, جون 13, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی میں اپوزیشن کی بجٹ تقریر کے دوران شور شرابے کی...

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی بجٹ تقریر کے دوران شور شرابے کی روش برقرار

- Advertisement -

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے بجٹ تقریر کے دوران شور شرابے کی روش برقرار رکھی۔

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ہی اپوزیشن نے شور شرابہ شروع کردیا تاہم جمعیت علمائے اسلام نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔اپوزیشن ارکان ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ پر فضا میں اڑاتے رہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں