- Advertisement -
اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے تجارتی تنظیمیں بل 2025کی منظوری دیدی۔ جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں سید قاسم گیلانی نے تجارتی تنظیمیں بل 2025 پرقائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے رپورٹ ایوان میں پیش کی جس کے بعد مرزااختیاربیگ نے بل ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا ، ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597767
- Advertisement -