قومی اسمبلی میں خواتین اور غیر مسلم نشستوں پر منتخب4 ارکان نے حلف اٹھا لیا

136
National Assembly

اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں خواتین اور غیر مسلم نشستوں پر منتخب4ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں غیر مسلموں کی مخصوص نشست پر منتخب جیمز اقبال اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ثمینہ خالد گھرکی،نتاشہ دولتانہ اور نیلم کماری نے حلف اٹھایا۔