- Advertisement -
اسلام آباد۔1ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات، پاک فوج کے ہیلی کاپٹرکے حادثہ میں شہید ہونے والےفوجی افسران و اہلکاروں، افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق افراد، مخدوم طاہر رشید کی والدہ اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قربان احمد خان کی دوران ڈیوٹی شہادت کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔
پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر ایاز صادق کی ہدایت پر علی محمد خان نے فاتحہ خوانی کرائی۔
- Advertisement -