قومی خبریں قومی اسمبلی میں دیوانی عدالتیں (ترمیمی) بل 2024ء پیش کر دیا گیا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 15 مارچ 2024, 1:45 شام 53 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں دیوانی عدالتیں (ترمیمی) بل 2024ء پیش کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بل ایوان میں پیش کیا جو متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔