12.7 C
Islamabad
ہفتہ, فروری 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی بارکھان میں مسافر...

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی بارکھان میں مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں نیشنل ہائی وے پر مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔

بدھ کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نےدہشتگردی کی بزدلانہ کارروائی میں 7مسافروں کے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیااورجاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=563292

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں