قومی اسمبلی میں وزیر اطلاعات پرویز رشید کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد ۔21جون(اے پی پی ) قومی اسمبلی میں وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ منگل کو وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں تیمارداری اور ملاقات کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے۔ اس دوران انہوں نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے طویل ملاقات کی۔

Leave a Reply