اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی فائرنگ کے نتیجہ میں پاک فوج کے شہید ہونے والے دو جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو اسپیکر نے کہا کہ بھارت کی طرف سے فائرنگ کے نتیجہ میں حوالدار جمعہ خان اور نائیک امتیاز احمد شہید ہو گئے ہیں، ان کے ایصال ثواب کے لئے …
قومی اسمبلی میں پاک فوج کے شہید ہونے والے دو جوانوں کے لئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی فائرنگ کے نتیجہ میں پاک فوج کے شہید ہونے والے دو جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو اسپیکر نے کہا کہ بھارت کی طرف سے فائرنگ کے نتیجہ میں حوالدار جمعہ خان اور نائیک امتیاز احمد شہید ہو گئے ہیں، ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی جائے۔ سپیکر کے کہنے پر مولانا قمر الدین نے فاتحہ خوانی کرائی۔








