قومی خبریں قومی اسمبلی میں پیرکو وقفہ سوالات کی کارروائی کرائی گئی کی طرف Abdul Quddus - پیر, 10 اپریل 2023, 12:37 شام 160 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی میں پیرکو وقفہ سوالات کی کارروائی کرائی گئی۔ وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے تحریک پیش کی کہ وقفہ سوالات کی کارروائی معطل کی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دیدی۔