- Advertisement -
اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2024 کی منظوری دیدی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرمیلا فاروقی نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2024کمیٹی کی رپورٹ کے بغیرایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا، بعدازاں ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597790
- Advertisement -