38.2 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024کی منظوری دیدی

- Advertisement -

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024کی منظوری دے دی۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے انکم ٹیکس ترمیمی بل پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے بل ایوان میں پیش کیا،بعدازاں ایوان نے بل کی شق وارمنظوری دیدی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597741

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں