- Advertisement -
اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی نے بین الاقوامی امتحانات بورڈ بل 2024 منظور کرلیا۔منگل کو قومی اسمبلی میں رانا قاسم نون نے بین الاقوامی امتحانات بورڈ بل 2024 قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں پیش کیا۔حکومت کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر بل کی شق وار منظوری لی گئی،بعدازاں محرک نے بین الاقوامی امتحانات بورڈ بل 2024 منظوری کے لئے پیش کیا۔جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596459
- Advertisement -