22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی نے وکلا بار کونسلزترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے وکلا بار کونسلزترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی نے وکلا بار کونسلزترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔منگل کو قومی اسمبلی میں ہمااختر چغتائی نے وکلا و بار کونسلز ایکٹ 1973 میں مزید ترمیم کرنے کا بل سینٹ سے منظور کردہ صورت میں فی الفور زیر غور لانے کی تحریک پیش کی جس کی منظوری کے بعد سپیکر نے بل کی شق وار منظوری لی۔جس کے بعد ہما اختر چغتائی نے بل منظوری کے لئے پیش کیا جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں