- Advertisement -
اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس آج (منگل کو) دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات اور ایجنڈا کے بعض امور نمٹائے گئے۔پاور ڈویژن سے متعلق توجہ مبذول نوٹس کو متعلقہ وزیرکی درخواست پر موخر کر دیا گیا۔ بعدازاں صدر نشین عبدالقادر پٹیل نے ایوان کی کارروائی منگل کو دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=558606
- Advertisement -