27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کااجلاس بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا...

قومی اسمبلی کااجلاس بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں توجہ مبذول نوٹسز کے علاوہ کئی قراردادوں کی منظوری دی گئی جبکہ ایجنڈا کے دیگر امور بھی نمٹائے گئے۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ نے ایوان کی کارروائی بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں