28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 18, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کی صبح تک ملتوی

قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کی صبح تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کی صبح 11بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پرجب وقفہ سوالات شروع ہوا تواپوزیشن کے رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی جس پرڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے گنتی کاحکم دیا۔گنتی کرنے پرارکان کی تعدادپوری نہ نکلی جس پرانہوں نے اجلاس 15منٹ تک ملتوی کردیا۔ بعد ازاں انہوں نے اجلاس جمعہ کی صبح 11بجے تک ملتوی کردیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580208

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں