31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی

قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیاگیا۔

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کی قرارداد کے علاوہ توجہ مبذول نوٹسزکو نمٹایا گیا جبکہ کئی بلز اورقائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش کی گئی،بعدازاں ڈپٹی سپیکرنے ایوان کی کارروائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کاصدارتی فرمان پڑھ کرسنایا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=562517

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں