قومی اسمبلی کااجلاس معینہ مدت کے لئے ملتوی

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاگیا۔ جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات ہوا،وقفہ سوالات کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پرمختلف اموراجاگرکئے،بعدازاں ڈپٹی سپیکرنے اجلاس کی کارروائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کاصدارتی فرمان پڑھ کرسنایا۔

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاگیا۔

جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات ہوا،وقفہ سوالات کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پرمختلف اموراجاگرکئے،بعدازاں ڈپٹی سپیکرنے اجلاس کی کارروائی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کاصدارتی فرمان پڑھ کرسنایا۔