قومی اسمبلی کااجلاس پیرکی شام پانچ بجے تک ملتوی

119
اسلام آباد،گورنمنٹ ڈگری کالج چارسدہ کے اساتذہ و طلبانے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد۔9مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جاری جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بحث جاری رہی۔ بعدازاں صدر نشین نے ایوان کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا۔