اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس پیرکی شام چاربجے تک ملتوی کردیاگیا۔
جمعے کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات اورتوجہ مبذول نوٹسز کے علاوہ ایجنڈے کے بیشترامورنمٹائے گئے، بعدازاں ڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے ایوان کی کاروائی پیر4نومبرکی شام چار بجے تک ملتوی کردی۔