27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کااجلاس پیر28اکتوبرکی شام چاربجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کااجلاس پیر28اکتوبرکی شام چاربجے تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس پیر28اکتوبرکی شام چاربجے تک ملتوی کردیاگیا۔

جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات اورتوجہ مبذول نوٹس کے علاوہ ایجنڈہ کے بیشترامورنمٹائے گئے، بعدازاں صدرنشین ڈاکٹرشہلارضانے ایوان کی کارروائی پیرکی شام پانچ بجے تک ملتوی کردی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں