قومی اسمبلی کااجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد جمعہ کی صبح ہوگا

140

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد کل (جمعہ کو) صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمولی کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر بحث لائے جائیں گے۔