قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ دوپہر 2 بجے تک ملتوی

99

اسلام آباد۔11فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ 12 فروری دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو پرائیویٹ ممبر ڈے پر ایجنڈے پر کارروائی ہوئی۔

چیئرپرسن بلال اظہر کیانی نے قومی اسمبلی کا اجلاس (کل )بدھ کی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا۔