17.6 C
Islamabad
بدھ, مارچ 19, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو ہوگا

- Advertisement -

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو دن ساڑھے 11 بجے ہوگا۔اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگاجس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔

پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس معمول کے ایجنڈے کے نمٹائے جانے کے بعد بدھ کی صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردیاگیاتھا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573783

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں