- Advertisement -
اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے کے اہم امور نمٹائے گئے۔ اس کے بعد صدر نشین عبدالقادر پٹیل نے اجلاس بدھ کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573463
- Advertisement -