- Advertisement -
اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کل (بدھ کی صبح )11بجے تک ملتوی ہوگیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد کی صورتحال پر بحث میں حصہ لیا۔ چیئرپرسن پینل آف چیئر عبدالقادر پٹیل نے اجلاس کی مزید کارروائی بدھ کی صبح 11بجے تک ملتوی کر دی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593312
- Advertisement -