- Advertisement -
اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کل(بروز بدھ )صبح 11 بجے تک ملتوی ہوگیا۔ منگل کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔
اجلاس کے ایجنڈے پر کارروائی کے ساتھ ساتھ پاک بھارت کشیدگی بالخصوص پاکستان کی شاندار جیت پر اراکین قومی اسمبلی نے اظہار خیال کیا۔ چیئرپرسن پینل آف چیئر نے اجلاس کی کاروائی مکمل ہونے کے بعد اجلاس بد ھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596514
- Advertisement -