قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات دن 2 بجے تک ملتوی

46

اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات دن 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے جبکہ صدر مملکت کے دونوں ایوانوں کے اجلاس سے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک کی بھی منظوری دی گئی ۔