قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات صبح 11بجے تک ملتوی

105

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات صبح 11بجے تک ملتوی ہوگیا ۔

بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا جس میں ایجنڈے پر کارروائی ہوئی۔

اراکین اسمبلی نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کیا۔ صدر نشین شہلا احمد رضا نے اجلاس (کل) جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔