قومی خبریں قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کی طرف Azhar Farooq - بدھ, 22 جنوری 2025, 6:20 شام 94 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے بیشتر نکات نمٹائے گئے۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا۔