اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کے علاوہ دیگر امور نمٹائے گئے جس کے بعد ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا۔