27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر...

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

بدھ کوقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے کی معمول کی کارروائی نمٹائی گئی جس کے بعد ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے قومی اسمبلی اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں