قومی اسمبلی کا اجلاس دوروز کے وقفہ کے بعد آج پیر کی سہ پہر چار بجے دوبارہ ہوگا

73

اسلام آباد۔19جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس دوروز کے وقفہ کے بعد آج پیر کی سہ پہر چار بجے دوبارہ ہوگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کریں گے۔اجلاس میں آئندہ مالی سال 2022-23 کے وفاقی بجٹ پر عام بحث جاری رہے گی۔