- Advertisement -
اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل(جمعے کو )دن 11 بجے ہوگا جس کی صدارت سپیکر ایاز صادق کریں گے ۔
اجلاس کے دوران ایوان کی معمول کی کاروائی سمیت اہم قومی امور نمٹائے جائیں گے ۔
- Advertisement -