اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی (ف) کے رکن زاہد اکرم درانی کو بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب کیا گیا۔
بعد ازاں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا۔