- Advertisement -
اسلام آباد۔5مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران معمول کا ایجنڈا معطل کر کے پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان پر بے بنیاد الزامات،آبی جارحیت اور بھارتی اشتعال انگیزیوں کو زیر بحث لانے کی تحریک منظور کی گئی۔ بعد ازاں صدر نشین عبدالقادر پٹیل نے ایوان کی کارروائی (کل) منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592925
- Advertisement -