27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس (کل) اتوار کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک...

قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) اتوار کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔14ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) اتوار کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کر کے ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے اجلاس کی کارروائی (کل) اتوار کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں