22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی کا اجلاس ( کل ) بدھ کی صبح 11 بجے...

قومی اسمبلی کا اجلاس ( کل ) بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل ) بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پرائیویٹ ممبرز ڈے پر 60 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جس کے بعد صدر نشیں عبدالقادر پٹیل نے اجلاس (کل) صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں