قومی اسمبلی کا اجلاس ( کل ) تک ملتوی

85
National Assembly

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس ( کل ) بدھ کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کا دن تھا۔

ایجنڈے کی کارروائی نمٹانے کے بعد ڈپٹی سپیکر نے اجلاس ( کل ) بدھ کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا۔