- Advertisement -
اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعہ ساڑھے 11 بجے تک ملتوی ہو گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس چیئرپرسن عبدالقادر پٹیل کی زیر صدرات بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں معمول کی کارروائی کے بعد چیئرپرسن نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ تک ملتوی کر دیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572105
- Advertisement -