قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 11 بجے تک ملتوی

117
قومی اسمبلی میں پولیس لائن پشاور کے شہداء ،کشتی حادثہ میں جاں بحق بچوں اور دیگر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد۔3مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس ( کل) جمعرات دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں معمول کی کارروائی ہوئی۔

بعد ازاں سپیکر نے اجلاس جمعرات دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔