قومی خبریں قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) صبح تک ملتوی کی طرف Waheed Muraad - منگل, 11 مارچ 2025, 1:44 شام 93 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) بدھ صبح11 بجے تک ملتوی ہوگیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نواب یوسف تالپور کے انتقال پر اراکین اسمبلی کی بات مکمل ہونے کے بعد اجلاس کی سماعت (کل) بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔